• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کے تین اعلیٰ افسران کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز کے اضافی چارجز تفویض

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے ادارے میں تعینات گریڈ 21 اور 20 کے پولیس سروس کےتین اعلی افسران کو اضافی چارجز تفویض کر دیئے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم جائر نصرانی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر زعیم اقبال شیخ جو کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لاء ہیں ان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن ہیڈ کوارٹر کا لک افٹر چارج، گریڈ 20کے افسر اکبر ناصر خان جو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی منی لانڈرنگ ونگ اسلام آباد تعینات ہیں۔
اہم خبریں سے مزید