• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چائنیز تائپے کی ٹیم کورونا کے سبب ایشین ڈویژن ٹو رگبی چیمپئن شپ سے دستبردار ہوگئی ہے۔ ایونٹ میں اب پاکستان اور تھائی لینڈ کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ پاکستان رگبی کے ترجمان کے مطابق اب پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دو میچز کھیلے جائیں گے اورفاتح ٹیم کو ایشین ڈویژن ون میں رسائی مل جائے گی ۔

اسپورٹس سے مزید