• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکن کوچ ہشان تلکارتنے میانداد سے ملنے کے خواہاں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کے ہیڈ کوچ ہشان تلکارتنے نےجاوید میانداد سے ملنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ وہ کہتے ہیں جاوید میانداد میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا بہت اچھے دوست ہیں پاکستان میں کھیلنے کی بہت اچھی یادیں ہیں ہم نے اپنا ورلڈکپ پاکستان میں ہی جیتا۔
اسپورٹس سے مزید