کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین گیمز خواتین کرکٹ میں بھارتی ٹیم کمزور حریف جاپان کو8 وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اتوار کو پاکستان کا سیمی فائنل سری لنکا اور بھارت کا بنگلہ دیش سے ہوگا۔