• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ ایشین گیمز کے تین ایونٹ پشاور میں ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائوتھ ایشین گیمز کے تیر اندازی، جوڈو اور والی بال مقابلے پشاور میں ہوں گے،اسلام آباد پندرہ، لاہور دس کھیلوں کی میزبانی کرے گا۔ بدھ کو کھیلوں کی فیڈریشن نے تربیت گیمز 100 دن سے زیادہ منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ۔

اسپورٹس سے مزید