• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز، پاکستانی سافٹ ٹینس ٹیم آج ایکشن میں

ٹوکیو (نصر اقبال ۔ نمائندہ خصوصی ) ایشین گیمز میں پاکستانی سافٹ ٹینس ٹیم جمعے سے مردوں اور خواتین مقابلے میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی جبکہ ٹیبل ٹینس اور روئنگ کی ٹیمیں ناگویا پہنچ گئی۔ ٹیبل ٹینس خاتون کھلاڑی عالیہ حسن بیماری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوگئی ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید