• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا جونیئر کرکٹ ٹیم پاکستان آئیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ماہ سری لنکا انڈر17ٹیم کی میزبانی کرے گا۔پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 ٹیموں کے درمیان ایک تین روزہ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔تمام میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید