• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول کرکٹ کا دائرہ ملک بھرمیں پھیلانے کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اسکول کرکٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فاراسکولز کا افتتاحی میچ بیکن ہاؤس اور ایچیسن کالج کے درمیان ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا ۔

اسپورٹس سے مزید