• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ گریڈ ٹو گولڈ اور سلور کا آغاز آج سے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ گریڈ ٹو گولڈ اور سلور کا آغاز ہفتے سے ہورہا ہے۔ جن میں تین روزہ نان فرسٹ کلاس میچز کھیلے جائیں گے۔ فائنل چار روزہ ہوں گے ۔

اسپورٹس سے مزید