• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ ستار شاہ ریلوے اسٹیشن پر راوی ٹرین کو سٹاپ کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر سالانہ مجلس عزا کے موقع پر قلعہ ستار شاہ ریلوے اسٹیشن پر راوی ٹرین کو 29 مئی سے یکم جون تک4 روز کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
لاہور سے مزید