• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا ’ایف سیون‘ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

تہران (جنگ نیوز)ایران کا ایک ’ایف سیون‘ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ ایران کےسرکاری میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی شہر اصفہان سے 200کلومیٹر کی دوری پر واقع انارک ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔

دنیا بھر سے سے مزید