• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 15 ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے 14 بچے اور ایک نوجوان ہلاک ہوگئے امریکی میڈیا کے مطابق پولیس موقع واردات پر پہنچ کر تحقیقات کررہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید