• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، اینکر و یوٹیوبر کی گرفتاری عدالتی اجازت سے مشروط

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر و یوٹیوبر کی گرفتاری کو عدالتی اجازت سے مشروط کرتے ہوئے کیس دیگر صحافیوں کی درخواستوں کے ساتھ یکجا کر دیا ہے۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو تمام صوبوں سے مقدمات کی تفصیل لے کر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اینکر و یوٹیوبر عمران ریاض خان کی گرفتاری سے بچنے کے درخواست کی سماعت کی۔
ملک بھر سے سے مزید