• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، پولیس اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ دار پی ٹی آئی اور اسکے رہنما ہیں، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ لاہور میں پولیس اہلکار کی ہلاکت کی ذمے دار پی ٹی آئی اور اس کے رہنما ہیں،عمران خان ملک کو غلام بنانے اور اس کی آزادی کو نقصان پہنچانے کی عالمی سازش کا حصہ ہیں، وہ اپنے دور حکومت میں ملک کو عالمی اداروں کا غلام بنا کر گئے ہیں، اس وقت پاکستان جن مالی اور معاشی بحران سے دوچار ہے اس کے ذمے دار عمران خان اور ان کی حکومت ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی ملک ہے جس کا کریڈٹ عمران خان کو نہیں، نواز شریف حکومت کو جاتا ہے جس نے تین آل پارٹیز کانفرنس کی شرکاء کی مکمل حمایت کا بیڑا اٹھایا۔
ملک بھر سے سے مزید