• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلویز پروموشن کمیٹی \24افسروں کی گریڈ 19میں ترقی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزارت پاکستان ریلویز نےپرموشن کمیٹی کی سفارش پر 24افسران کو گریڈ 18سے گریڈ 19میں ترقی دے دی جبکہ 6افسران کی ترقی کے کیسز موخر کرتے ہوئے 2افسران کے کیسز کو مسترد کر دیا ہے ،ترقی پانے والوں میں شعبہ کمرشل اینڈ ٹرانسپوٹیشن گروپ کے کامران سعید ،محمد وحید انور ، سید امتیاز حسین فاروق ،محمد ذوالقر نین ،عثمان انور ، شجاعت علی حسنین ،محمد شہباز اقبال ملک سول انجینئرنگ ڈیپاڑٹمنٹ کے خالد جاوید ، رشید امتیاز صدیقی، افتخار علی ،شوکت علی شیخ ،محمد شفیق الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سید علی کامران جعفری ،مکینکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے عبدالوقاص،ابو بکر فاروق بھٹی ،محمد اسماعیل ،میڈیکل ڈیپارٹمنٹ(جنرل کیڈر) کے ڈاکٹر محمد اسماعیل ،میڈیکل ڈیپارٹمنٹ ( اسپیشلسٹ و گائنی ) کے ڈاکٹر ماریہ آزاد ۔سگنل اینڈ ٹیلی کام انجینئرنگ ڈپیارٹمنٹ محمد احسان ،طارق عزیزہاکرو،ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر سید عادل گل کاکاخیل ،جبکہ سپورٹ اینڈ پرچیز ڈیپارٹمنٹ کے مصطفی حسن ابڑو،جنید سلیم ملک ،نوشیروان شامل ہیں جبکہ مس فاطمہ بلال ،اشفاق علی تبسم ، طاہر مسعود مروت ، محمد جنید اسلم ،محمد قاسم مستوئی ،اور ڈاکٹر جعفر محمود انصاری کے ترقی کے کیسز کو پرموشن کمیٹی نے موخر جبکہ اور ڈاکٹر مسعود عامر چوہدری و عمران عظیم کی ترقی کے کیسز کو مسترد کر دیا گیا ہے ۔
لاہور سے مزید