• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالکریم عرف کاکا پہلوان انتقال کرگئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق ممبر خدمت کمیٹی ملتان و رہنما مسلم لیگ ن فضل کریم شہزاد مرحوم کے بھائی عبدالکریم عرف کاکا پہلوان انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ آج صبح 9 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں پڑھائی جائے گی مرحوم عبدالکریم عرف کاکا پہلوان سماجی رہنما صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم کے کزن اور یونین کونسل 57 کے صدر مسلم لیگ ن لال دین کے چچا تھے۔
ملتان سے مزید