• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ ،اسکول اساتذہ کی بھرتیوں کا کیس معاملہ محکمہ تعلیم کی گریوانس کمیٹی کو ارسال

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کندھ کوٹ کے 95پی ایس ٹی، ایچ ایس ٹی اسکول اساتذہ کی بھرتیوں کےکیس میں اساتذہ بھرتی معاملے کو محکمہ تعلیم کی گریوانس کمیٹی کو ارسال کردیا،عدالت نے ہدایت کی کہ کمیٹی جائزہ لے کر مناسب فیصلہ جاری کرے، وکیل کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ، انٹریوز دیے مگر آفر لیٹرز نہیں دیئے گئے، من پسند اور رشوت کے ذریعے بھرتیاں کر دی گئیں،خیر محمد ودیگر نے کہا کہ محکمہ تعلیم کو آفر لیڑ جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید