• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی صورتحال مزید گمبھیر، حکومت الیکشن کا اعلان کرے، ثروت قادری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرنے کیلئے متفقہ فیصلوں اور اقدامات کی ضرورت ہے،ملک میں سیاسی طور پر خانہ جنگی جیسی صورتحال ہے،سیاسی جماعتیں، حکومت اور قومی ادارے سیاسی ٹمپریچر کم کرنے اور ملک کے وسیع تر مفاد میں کردار ادا کریں،احتجاج اور دھرنوں سے معاشی صورتحال مزید گمبھیر ہورہی ہے حکومت الیکشن کا اعلان کرے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید