عمران خان کی گرل فرینڈ نے ’گھر توڑنے والی‘ ریمارکس پر خاموشی توڑ دی
بالی ووڈ اداکار عمران خان اور جنوبی بھارت کی تامل اور تیلگو فلموں کی اداکارہ لیکھا واشنگٹن کے درمیان کچھ عرصے سے رومانوی ملاقاتیں جاری ہیں۔ یاد رہے کہ 43 سالہ عمران خان جو بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بھانجے ہیں، انکی پہلے اونتیکا ملک سے شادی ہوئی تھی، تاہم بعد میں دونوں میں علیحدگی ہوگئی، جس کے بعد عمران نے لیکھا کے ساتھ تعلق قائم کیا۔
۔