• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTA، فائیو جی نیلامی ڈیزائن میں اسپیکٹرم ٹریڈنگ ونڈو شامل کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 5جی نیلامی ڈیزائن میں اسپیکٹرم ٹریڈنگ ونڈو شامل کرنے کی تجویز مسترد کر دی، ذرائع کے مطابق مشاورتی عمل کے دوران بعض اسٹیک ہولڈرز نے خدشہ ظاہر کیا کہ مسابقتی راؤنڈز میں مختلف بینڈز کے درمیان طلب کی منتقلی کے باعث بولی دہندگان کے پاس غیر معاشی یا منقسم مقدار میں اسپیکٹرم رہ سکتا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید