• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ حکومت کے دور میں تیل و گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)موجودہ حکومت کے دور میں اب تک تیل و گیس کے 40 نئے ذخائر دریافت کیے گئےہیں۔قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں انجم عقیل خان کے سوال پر تحر جواب میں وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے بتایا کہ 40میں سے 18نئے ذخائر کو کارآمد بنایا گیا ہے۔ نئے ذخائر سے دسمبر 2025تک قدرتی گیس کی یومیہ 61 ملین کیوبک فیٹ پیدوار حاصل کی گئی۔نئے ذخائر سے یومیہ 1553 بیرل تیل بھی نکالا گیا ہے22 نئے ذخائر اس وقت پراسیسنگ کے مرحلے پر ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید