• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیسکو چیف صارفین کی شکایات ،تجاویز سنیں گے

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) چیف ایگزیکٹو آئیسکو ڈاکٹر محمد امجد خان آج27مئی کودن10:30 تا دن12:30بجے تک اسلام آباد، راولپنڈی سٹی ،راولپنڈی کینٹ ،اٹک ، جہلم اور چکوال سرکلز اور گردونواح کے آئیسکو صارفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل اور تجاویز سنیں گے۔صارفین دئیے گئے شیڈول کے مطابق اپنی بجلی سے متعلقہ شکایات کے فوری ازالے کیلئے فیس بک آئی ڈیCEO-IESCO E-Kachery اور فون نمبر051-9253105 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔