• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کے وفد کاالحمراء آرٹ میوزیم کادورہ

لاہور (شوبز رپورٹر)لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کے 20رکنی وفد نے الحمراء آرٹ میوزیم قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا۔کیوریٹر الحمراء آرٹ میوزیم ہاجرہ محمود نے وفد میں شامل ایم فل کی طالبات کو میوزیم میں آویزاں فن پارے دیکھائے ۔
لاہور سے مزید