• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلتن رائفلز کی جانب سریاب میں مفت طبی کیمپ

کوئٹہ(پ ر) ایف سی بلوچستان نارتھ چلتن رائفلز کی جانب سےگورنمنٹ ڈگری کالج سریاب میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹرز نے 280 مریض جن میں 78 بچے اور 102 خواتین شامل تھیں کا معائنہ کرکے ادویات فراہم کی کیمپ میں لیبارٹری ٹیسٹ اور دیگر جدید سہولیات بھی دستیاب تھیں۔
کوئٹہ سے مزید