• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم جائزہ اجلاس

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت جمعہ کو انسداد پولیو مہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں عالمی ادارہ صحت سے متعلقہ سٹاف ، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ، یونیسف،سی ڈی اے، میونسپل کارپوریشن دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں اور بین الاقوامی مبصرین نے شرکت کی۔ اجلاس میں حالیہ انسداد پولیو مہم کے تیسرے روز اور مجموعی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ جائزہ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ پولیو فری پاکستان ایک مشن ہے۔
اسلام آباد سے مزید