• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن سپورٹ سسٹم ایکٹیویٹی پروگرام کیلئےمنتخب

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن سپورٹ سسٹم ایکٹیویٹی پروگرام کیلئے منتخب کرلیا گیا۔پروگرام کے تحت 4 سال کے دوران اساتذہ اور عملہ کو تربیت دی جائے گی۔اس بات کا فیصلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ہائر ایجوکیشن سپورٹ سسٹم ایکٹیویٹی کی تقریب میں کیا ۔تقریب میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر طارق بنوری، ایچ ای سی کے سینئر افسران، وائس چانسلرڈاکٹر بشریٰ مرزا دیگر پارٹنرز جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید