• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا ہائپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

ماسکو (جنگ نیوز )روس نے ہائپر سونک کروز ميزائل ’زرکون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ يہ ميزائل ہفتہ 28مئی کے روز بحیرہ بیرنٹس سے داغا گیا اور اس نے بحیرہ ابیض میں ایک ہزار کلوميٹر دور اپنے ہدف کو نشانہ بنايا۔
اہم خبریں سے مزید