• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف نے 50 روزہ دور حکومت میں 5 غیر ملکی دورے کئے، فرخ حبیب

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مہنگائی، پٹرول بم، بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ، ایسے میں شہبازشریف نے 50روزہ دور حکومت میں 5غیر ملکی دورہ کئے۔

منی لانڈرنگ کیس میں 4ماہ ہو گئے فردجرم موخر کی جارہی ہے، فیصلہ بغیرتعطل کے آناچاہیے ، منی لانڈرنگ کیس میں 4ماہ ہو گئے فردجرم موخر کی جارہی ہے، منی لانڈرنگ کیس کافیصلہ بغیرتعطل کے آناچا ہیے ۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکلات میں ہے، مہنگائی،پٹرول بم،بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ڈالرکی اونچی اڑان جاری ہے۔

اہم خبریں سے مزید