کیا پاکستان امریکا کو ایران پر ممکنہ فوجی حملے کیلئے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی
پاکستانی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کو مسترد کر دیا جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان امریکا کو ایران پر ممکنہ فوجی حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دے رہا ہے۔ وزارت نے ان دعوؤں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔