• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمباکو نوشی نقصانات کے عنوان سے پوسٹر مقابلے

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) عالمی انسداد تمباکو نوشی کی مناسبت سے طالب علموں کے درمیان تمباکو نوشی کے نقصانات کے عنوان پر پوسٹر مقابلے کرائے گئے۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے راولپنڈی آرٹ کونسل میں انسداد تمباکو نوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے فرسٹ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ایوارڈ اور آرٹ نمائش کے حوالے سے تقریب ہوئی۔تقریب میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر زنیرہ آفتاب نے بھی شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید