• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) گڈاپ پولیس نے سپر ہائی وے ٹول پلازہ سے شہر میں گٹکا اور ماوا اسمگل کرنےکو شش نا کام بنادی ، پولیس نے گاڑی سے 40بوریاں،جس کاوزن 400کلو سے زائد ہے بر آمد کرلیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید