• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ہائی پرفارمنس سینٹر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں مرد اور خواتین قومی کرکٹرز سمیت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا شریک ہوئے۔ عشائیے میں بابر اعظم، نسیم شاہ، امام الحق، ندا ڈار اور عالیہ ریاض سمیت کئی کرکٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے بھی عشائیے میں شرکت کی۔

اسپورٹس سے مزید