• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں اور زخمی ہونے پر ناہید مہر کا اظہار افسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہر ویلفیئر سوسائٹی کی بانی ناہید مہر نے افغانستان میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہر ویلفیئر سوسائٹی دکھ کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ ہے اور متاثرین کے لئے امدادی سامان جمع کرنا شروع کردیا گیا ہے جو افغانستان حکومت یا حکومت پاکستان کے توسط سے کابل روانہ کیا جائیگا،انہوں نے حکومت پاکستان اور پاک فوج کی جانب سے فوری امداد پہنچانے کے اعلان کا بھی خیر مقدم کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید