• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنرو چیئرمین تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کیلئے قائم امتحانی سنٹرز کا دورہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) کمشنرو چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ نور الامین مینگل نے سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف کے ہمراہ گورنمنٹ گارڈن کالج و گورنمنٹ اسلامیہ ہائر سکول نمبر ون لیاقت باغ کا دورہ کیا اور انٹرمیڈیٹ امتحان کیلئے قائم امتحانی سنٹر کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ امتحانی سنٹرز پر تمام ضروری اشیاء میسر ہونی چاہئیں۔
اسلام آباد سے مزید