• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود واسطی جوائنٹ سیکرٹریپی ٹی آئی لاہور مقرر

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود اور جنرل سیکرٹری زبیر خان نیازی نے پارٹی کارکن محمود واسطی کوپی ٹی آئی لاہور کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کر کےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید