• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہورکا اجتماع

لاہور (نیوزرپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام اجتماع ارکان منعقد کیاگیا۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیراطارق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابراہیم کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے وہ اپنی ذات میں امت اور فرمانبردار تھے۔ صدر حلقہ خواتین لاہور ڈاکٹر زبیدہ جبیں نے واضح کیا جماعت اسلامی غیر جانبدار جماعت ہے۔