• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکل ترین صورت حال سے ملک کو نکالیں گے،زاہد حمید گجر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تحریک لبیک پاکستان پی پی 217 کے امیدوار چوہدری زاہد حمید گجر نے کہا ہے کہ اگر تحریک لبیک پاکستان نے کا میابی حاصل کی تو نااہل حکمرانوں کو بھگائیں گے اور اس مشکل ترین صورت حال سے ملک کو نکالیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوسی رنگیل پور اور نظیر ٹاؤن میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر اہل یوسی رنگیل پور اور نظیر ٹاؤن نے تحریک لبیک کے امیدوار چوہدری زاہد حمید گجر کی حمایت کا اعلان کیا۔
ملتان سے مزید