• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں زیر تربیت پولیس افسران کے درمیان کوئز مقابلوں کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں جاری سپیشلائز ڈکورس اور انٹرمیڈیٹ کلاس کورس کے زیر تربیت پولیس افسران کے درمیان کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، فائنل کے مہمان خصوصی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق تھے، اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ضیا احمد، پروفیسر ڈاکٹر عبدالقادر، پروفیسر ڈاکٹر اطہر منیر صدیقی، پروفیسر ذوالفقار، پروفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال، پروفیسر ڈاکٹر عدنان طاہر، پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن جب کہ شعرا پروفیسر ڈاکٹر سید شوزیب کاظمی اور ایڈوو کیٹ لیاقت علی سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید