• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کے متعدد میٹرریڈر،میٹرسپروائزر کے محکمانہ امتحان میں کامیاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی کے میٹرریڈر سے میٹرسپروائزر گریڈIIکے عہدے پر ترقی کے محکمانہ امتحان کے نتائج جاری،ملتان سرکل کے میٹرریڈر مقصودعلی نے اول پوزیشن بہاولپور سرکل کے میٹرریڈر طارق محمود اور مظفرگڑھ کے میٹرریڈر محمد اشفاق نے دوسری، ملتان کے میٹرریڈر محمد ریاض نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ عبدالرحمن،بلال حسین اور اکبر علی (مظفرگڑھ)، سرفرازخان اور محمد یامین (وہاڑی)، محمد موسیٰ (ساہیوال)، خاور شہزاد، شفیق الرحمن اور تجمل حسین (ملتان)، شمس الحق (ڈی جی خان)، کاشف عمران (خانیوال)، محمد شہباز (بہاولپور)، محمد یعقوب علی اور ریاض الحسن (بہاولنگر) اور شاہد اقبال (ڈی جی خان) بھی کامیاب ہونے والوں میںشامل۔
ملتان سے مزید