• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹرعمران شریف چوہدری کی قل خوانی آج ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز زکریایونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرعمران شریف چوہدری مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی،قرآن خوانی اور اجتماعی دعا آج چاہ مگرے والا نزد 19 کسی وہاڑی روڈ میں صبح ساڑھے8 بجے شروع ہوگی،دعا 10 بجے ہوگی۔
ملتان سے مزید