• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ

ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی ملتان کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ برائے الحاق شدہ کالجز وہاڑی سمسٹر سسٹم آگاہی کا انعقاد بہاء الدین زکریایونیورسٹی وہاڑی کیمپس وہاڑی میں کیاگیا، ڈائریکٹر سوشل سائنسز بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے بطور ماسٹر ٹرینر ورکشاپ میں آگہی لیکچر دیا اور سوالات کے جوابات دیے۔
ملتان سے مزید