• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں اور صحافت کے حوالے سےسیمینار

لاہور( پ ر)یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں میڈیا اور صحافت" کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں اینکر پرسن منیب فاروق نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ سیمینار میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی ،ڈاکٹر اسلم ڈارڈائریکٹر اکیڈیمک لنکیج، فیکلٹی ممبران اور طلباءو طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر منیب فاروق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا نے پہلے کی زندگی کے مقابلے میں اب ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے۔
لاہور سے مزید