ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 86صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو83ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر16لاکھ 41ہزار روپے جرمانہ اور5مقدمات درج کرائے گئے، ملتان سرکل میں 10 بجلی چوروں کو236495 روپے جرمانہ کیاگیااور2مقدمات کا اندراج ہوا۔