• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ سری لنکا کیلئے پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ آج سے شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لئے پاکستانی کرکٹرز اسلام آباد پہنچ گئے۔ اتوار سے باضابطہ کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ فواد عالم 27 جون کو کیمپ جوائن کریں گے۔ کاؤنٹی کرکٹ میں مصروف نائب کپتان محمد رضوان، اظہر علی اور شان مسعود تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے بلکہ سری لنکا روانگی سے قبل اسکواڈ کو لاہور میں جوائن کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید