ماننا پڑے گا پاکستان نے اس بار بڑا زبردست کام کیا ہے، سابق انگلش کرکٹر
سابق انگلش کرکٹر مارک بوچر نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کرکٹ کی دنیا کا سب سے زیادہ منافع بخش مقابلہ ہے، آئی سی سی کو یقینی بنانا پڑتا ہے کہ بھارت اور پاکستان ایک ہی گروپ میں ہوں۔
۔