• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مویشی منڈیوں میں بھرپورسکیورٹی ،ڈولفن پٹرولنگ موثر بنائے،ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور (کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی آپریشنز لاہورکیپٹن(ر)محمدسہیل چودھری نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی مناسبت سے لگنے والی مویشی منڈیوں میں بیوپاریوں اور خریداروں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنزنے کہا کہ بیوپاریوں اورخریداروں کونوسربازوں اور جیب کتروں سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام اقدامات کئے جائیں۔ ڈولفن سکواڈ، پی آر یواور تھانوں کی گاڑیاں مویشی منڈیوں کے اطراف میں موثر پٹرولنگ یقینی بنائیں۔
لاہور سے مزید