• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ایکسائز کے زیر اہتمام منشیات کیخلاف آگاہی واک

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے زیر اہتمام منشیات سے آگاہی کیلئے واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ڈائریکٹر عبداللہ خان جلبانی نے کی،انہوں نے کہا کہ پاکستان کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،منشیات سے سے نوجوان نسل کو بچانے کے لئے آگاہی کی اشد ضرورت ہے،ای ٹی اوز خالد حسین قصوری، ملک محمد نعیم ، شیخ محمد عارف ،مبشر ریاض ، راؤ جاوید ، میاں شوکت، عمران خورشید،شکیل احمد چوہان ، ترجمان محکمہ ایکسائز عارف نیازی ، زوہیب ظفر ، درویش محمد،مکک عبدالمجید نانڈلہ، ریحان فاروق نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید