• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میڈرڈ (نیوز ڈیسک) اسپین کی سرحد پر موجود مظاہرین کی جانب سے باڑ عبور کرنے کی کوشش پر ہسپانوی پولیس نے انہیں تشدد کانشانہ بناڈالا۔ مراکش حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہسپانوی سرحد داخل ہونے کی کوشش کرنے والے لوگوں پر سرحدی پولیس نے فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں 5تارکین وطن ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ باڑعبورکرنے سے روکنے میں مزاحمت پرجھڑپ ہوئی۔ تقریباً 130 تارکین وطن نے مراکش اور میلیلا کے درمیان سرحد کی خلاف ورزی کی ہے۔
یورپ سے سے مزید