اسلام آباد(مانیٹرنگ نیوز) اے پی ایس حملے میں بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کی ڈیبیٹنگ سوسائٹی کے صدر بن گئے۔وزیراعظم شہبازشریف نےایک پیغامیں کہا کہ احمد نواز معتبر آکسفورڈ یونین کے صدربن گئے، انہوں نے یہ بڑا اعزاز عزم اورقوت ارادی سے حاصل کیا، احمد نواز نے نوجوانوں کے لئے قابل تقلید مثال قائم کی ہے،پاکستان کو احمد نواز پرفخر ہے۔