• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت کو کفر قرار دینے والے لوگ سفاک اور قاتل ہیں، فضل الرحمٰن

لاہور( جنگ نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت کو کفر قرار دینے والے لوگ سفاک اور قاتل ہیں، لاہور میں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے بے گناہ مسلمانوں کو کافر قرار دے کر قتل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔لاہور میں کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ علما کو قتل کرنے والے لوگ گمراہ اور قاتل ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہناتھاکہ حاکمیت عوام کی نہیں بلکہ حاکمیت صرف اللّٰہ کی ہونی چاہیے۔

اہم خبریں سے مزید